بچے کی دلچسپی کا احترام کریں
پڑھنے پڑھانے کے لیے ریاضی و حیاتیات (بیالوجی ) کے علاوہ بھی بڑے مضامین ہیں۔ ڈاکٹر اور انجینئرعام سے پیشے ہیں ان سے بڑے اور طاقت ور عہدوں کی ایک دنیا اور بھی ہے ۔ ہمارے والدین ، بچوں اور معاشرے میں ایک خاص خیال ہے کہ وہ یا تو ڈاکٹر بنیں گے یا پھر انجینئر۔ان کے سامنے اس کے علاوہ کوئی اور منزل ہی نہیں ہے۔ آپ کسی بھی مکتب جائیں تو صرف دو ہی جماعتیں نظر آئیں گی۔…