Browsed by
Category: schooling

بچوں کو سڑک کی تعلیم دیں

بچوں کو سڑک کی تعلیم دیں

سڑک کے حادثات ایک انتہائی اہم اور سنگین مسئلہ ہے لیکن اس کو کبھی بھی اتنی اہمیت نہیں دی گئی جتنی ضرورت ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سال میں (دنیا میں) قریباََ 14 لاکھ افراد حادثات میں مارے جاتے ہیں اورقریباً 50 لاکھ زخمی ہوتے ہیں۔ یہ تعداد کسی بھی وبا سے ہونے والی اموات سے کہیں زیادہ ہے۔  تقریباََ ہر حادثے کا باعث انسانی غلطی ہے۔ تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے بہت کم حادثات ہوتے ہیں۔حادثات کے وجوہات میں…

Read More Read More

بچوں کو بد سلوکیوں سے بچائیں

بچوں کو بد سلوکیوں سے بچائیں

بچوں کو ہراساں کرنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو بچے کی جسمانی، جذباتی اور نفسیاتی تندرستی پر طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ اس کی تعریف کسی بھی قسم کے ناپسندیدہ رویے کے طور پر کی جاتی ہے جس کا مقصد کسی بچے پر کیا جاتا ہے جس کا مقصد تکلیف، خوف یا نقصان پہنچانا ہے۔ اس میں جسمانی، جذباتی، یا نفسیاتی بدسلوکی کرنا شامل ہو سکتا ہے۔ بچوں کو ہراساں کرنے کی علامات کو پہچاننا اور بچوں کو…

Read More Read More

بچوں میں نافرمانی کی وجہ تلاش کریں

بچوں میں نافرمانی کی وجہ تلاش کریں

جب بچوں میں نافرمانی سے نمٹنے کی بات آتی ہے تو اس رویے کی بنیادی وجوہات کو سمجھنا ضروری ہے۔ بچے مختلف وجوہات کی بنا پر نافرمان ہو سکتے ہیں، بشمول فہم کی کمی، توجہ کی ضرورت، حدود کا نہ ہونا، رابطے کی کمی، خواہشات کا پورا نہ ہونا، بُرے گروہ کا شکار ہونا وغیرہ۔  بالغ ہوتے ہوئے بچوں میں یہ اکثر اس لیے ہوتا ہے کہ وہ والدین سے مضبوط ربط نہیں رکھتے اور یہ کہ والدین نے شروع…

Read More Read More

بچوں کے لئےاسکرین ضروری ہے لیکن مضر ہے

بچوں کے لئےاسکرین ضروری ہے لیکن مضر ہے

بچوں میں اسکرین کا استعمال وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ وہ اسکرین کے عادی ہورہے ہیں اور یہی عادت ان کو ضدی بناتی ہے اور صحت   کے مسائل اس کے علاوہ ہیں۔  ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اسکرین بچے کو زیادہ سے زیادہ لطف اندوزکراتی ہے جس کا متبادل والدین کا پیار نہیں ہو سکتا۔ اس لیے جب بچہ ایک دفعہ اسکرین کا عادی ہوگیا تو وہ سنبھالا نہیں جائے گا۔ لیکن دوسری طرف اسکرین کا مناسب استعمال بھی…

Read More Read More

سزا کبھی بھی بچے کو درست نہیں کرتی

سزا کبھی بھی بچے کو درست نہیں کرتی

چیخنا، چلانا، مارنا، کوئی چیزپکڑ لینا وغیرہ یہ ساری منفی سزائیں ہیں جو بچے کوضدی، ہٹ دہرم اور ڈھیٹ بناتی ہیں۔ اس کی جگہ پر کوئی بھی مثبت سزا دی جاسکتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر وہ کچرا دان کا استعمال نہیں کرتا تو آپ اس سے کمرے کی صفائی بطور سزا کروا سکتےہیں۔  مادی انعامات (جیسے کھلونے یا کینڈی) سے زیادہ سماجی انعامات (جیسے گلے لگانا اور بوسے) کا استعمال کریں۔ سماجی انعامات اکثر دیے جا سکتے ہیں…

Read More Read More

بچوں کواچھی کتابیں لے کر دیں

بچوں کواچھی کتابیں لے کر دیں

ایک دانا کا قول ہے کہ ” اگر آپ دو دنوں تک  کتاب کا مطالعہ نہیں کرتے اور تیسرے دن جا کر بات کرتےہیں تو آپ کی گفتار میں وہ شیرینی نہیں رہتی جو کتاب پڑھنے کے بعدہوتی ہے۔”  کتاب اور انسان کا تعلق بہت پُرانا ہے یہ اتنا پُرانا ہے جتنا کہ انسان خود – جتنی انسان کی تہذیب پُرانی ہے۔  ہماری زندگی ایسی ہی گزرتی ہے جیسے ہماری عادات ہوتی ہیں۔ لیکن ہماری عادات ہماری سوچ سے بنتی…

Read More Read More

بچوں کو اظہار خیال کی مہارتیں سکھائیں

بچوں کو اظہار خیال کی مہارتیں سکھائیں

یہ بات شاید دو سال سے زیادہ پرانی نہ ہوجب مجھے ایک محفل میں ایک بزرگ کو سننے کا موقع ملا۔ میں اس وقت اظہار خیال سے متعلقہ مہارتوں سے نہ صرف اچھی طرح واقف تھا بلکہ ان پر مزید کام کر رہا تھا۔ یہ بزرگ کوئی ستر سال کے چٹے ان پڑھ تھے جس نے اپنی زندگی میں شاید ہی کبھی قلم کو چھوا ہو۔ اس کو سنتے ہوئے مجھے لگا کہ یہ بزرگ بولنے میں انتہا کا تربیت…

Read More Read More

بچوں کے  خود اعتمادی پر کام کریں

بچوں کے  خود اعتمادی پر کام کریں

میرے ارد گرد کئی ایسے لوگ ہیں جن کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہے۔ مشکل سے میٹرک پاس کر گئے ہیں لیکن مجھ سے کئی گنا زیادہ کماتے ہیں۔ زیادہ کمانے سے مراد یہی ہے کہ مجھ سے کئی گنا زیادہ بہتر زندگی گزار رہے ہیں اور ان کی بات سنی بھی جاتی ہے۔ ان میں سےکوئی بھی ایسا فرد نہیں ہے جس کا خاندان پہلے سے مالی طور پراچھا ہو۔ پھر ایسا کیوں ہے کہ ایک شخص پوری زندگی…

Read More Read More

بچوں کو دور حاضر کی مہارتیں سکھائیں

بچوں کو دور حاضر کی مہارتیں سکھائیں

میری والدہ مجھے (بچپن میں) بتاتی تھی کہ میرے رشتہ دار سخت جسمانی مشقت کر سکتے تھے جیسے کہ لکڑی حاصل کرنے کے لیے پہاڑوں پر چڑھنا یا فصلوں کی کٹائی کرنا لیکن میں ایسا نہیں کر سکتاتھا۔ میں اپنی ماں کے ساتھ گاؤں میں تھا اور اس وقت جسمانی مشقت کو ایک ہنر اور کمال کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ جو فصلیں کاٹ سکتا تھا اور پہاڑوں پر چڑھ سکتا تھا اسے اعلیٰ سمجھا جاتا تھا اورایسی…

Read More Read More

ذخیرۂ الفاظ بنانے میں مدد کریں

ذخیرۂ الفاظ بنانے میں مدد کریں

آپ نے یک طرفہ محبت کے بارے میں تو شاید سنا ہو لیکن  "یک طرفہ باتیں” آپ کے لیے ایک نیا لفظ ہوسکتا ہے۔  پہلی   یک طرفہ باتیں پہلی  یک طرفہ محبت سے کہیں زیادہ شیریں، پیاری اور قربت کا احساس دلاتی ہیں۔ جب آپ پہلی دفعہ اپنے بچے کو اُٹھاتے ہیں اور اس سے یک طرفہ اپنی محبت، تکان اور  درد شریک کرتے ہیں تویہی جذبات آپ کی آنکھوں میں شکر گزاری کے طور پر تیرتے ہیں۔ بچہ…

Read More Read More