بچوں کو مالیاتی تعلیم دیں
مالیاتی تعلیم کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ ہم میں جو بھی مالیاتی تعلیم سے نابلد ہیں، مہینے کے آخر میں جیب خالی لیے پھرتے ہیں۔ کسی بھی ناگهانی صورت حال کےلیےاس کے پاس کوئی بچت نہیں ہوتی۔ ایسی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ یہ اس لیے مشکل نہیں ہے کہ اُس کی آمدنی کم ہے۔ اس کے پاس ناگهانی صورت حال کے لیے پیسے نہیں ہیں کیونکہ اسے مالیاتی طور پر تربیت نہیں دی گئی۔ مالیات سے نابلد…