بچوں کواچھی کتابیں لے کر دیں
ایک دانا کا قول ہے کہ ” اگر آپ دو دنوں تک کتاب کا مطالعہ نہیں کرتے اور تیسرے دن جا کر بات کرتےہیں تو آپ کی گفتار میں وہ شیرینی نہیں رہتی جو کتاب پڑھنے کے بعدہوتی ہے۔” کتاب اور انسان کا تعلق بہت پُرانا ہے یہ اتنا پُرانا ہے جتنا کہ انسان خود – جتنی انسان کی تہذیب پُرانی ہے۔ ہماری زندگی ایسی ہی گزرتی ہے جیسے ہماری عادات ہوتی ہیں۔ لیکن ہماری عادات ہماری سوچ سے بنتی…