بچے کو لیبل نہ کریں
لیبل چاہے اچھا ہے یا پھر بُرا کبھی بھی استعمال نہیں کر نا چاہیے۔ بچے کو اپنے نام سے اور بیٹا/بیٹی کَہ کر بلائیں۔ والدین بہت آسانی سے پکارتے ہیں کہ اوئے شیطان، میرا ذہین بچہ وغیرہ۔ یہ تعریف کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن اس کا اس بچے پر اور دوسرے بچوں پر بھی بہت بُرا اثر پڑتاہے۔ میر ی جماعت میں ایک بچہ تھا جو بہت ذہین تھا۔ اساتذہ نے اس کو” ذہین” سے لیبل کیا ہوا…