بچوں کے لئے گھر میں واضح اصول رکھیں
ایک دن ایک والدشکایت لے کر آیا کہ استاد اس کے بیٹے کو جماعت میں بیٹھنے نہیں دے رہا۔ میں نےاستاد سے معاملہ پوچھا تو اس نے بتایا کہ بچہ جماعت میں نہیں بیٹھتا، پتھر مارتا ہے اور دوسرے بچوں کو بھی پڑھنے نہیں دیتا۔میں نے اس کے والد کو کئی دفعہ بلایا کہ اُسے جماعت میں بٹھائے۔ یہ سننے پربچے کا والد کہتا ہے کہ جناب !میں اسے پڑھنے کے لیے تو مکتب نہیں بھیج رہا ، میں تو…