بچوں کو خطرناک عادات سے بچائیں
خطرناک عادتوں سے مراد غلط قسم کی لت(نشہ) وغیرہ ہے۔ بالغ ہوتے بچوں کے ساتھ یہ خطرہ ہر ماحول میں رہتا ہے لیکن ان ممالک میں جہاں پر غربت تشویش ناک حد تک ہو اور والدین مشکل سے گزارہ کر رہے ہوں ، بُرے معاشی حالات نے انہیں صرف بچوں کا پیٹ بھرنے تک مجبور کر دیا ہو اور بچے تنہا ہو گئے ہوں؛ ایسے بچے بڑی آسانی سے ان عادتوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ویسے بھی جب لوگوں…