بچے کو عمر کے مطابق ذمہ داریاں دیں
"اگر میرے پاس درخت کاٹنے کے لیے چھے گھنٹے ہوتے تو میں پہلے چار گھنٹے کلھاڑی کو تیز کرنے میں صرف کرتا۔” ابرامہم لنکن یہ قول بہت بامعنی اور طاقت ور ہے۔ یہ انسان کو آنے والے واقعات کے لیے تیار کرتا ہے۔ یہ انسان کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ آنے والے چھپے حادثات کی پہلے سے تیاری کرے ۔ ایک مشہور نظم ہے جس کامرکزی خیال کچھ یوں ہےکہ ’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں”۔ والدین…