بچوں کے لئےاسکرین ضروری ہے لیکن مضر ہے
بچوں میں اسکرین کا استعمال وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ وہ اسکرین کے عادی ہورہے ہیں اور یہی عادت ان کو ضدی بناتی ہے اور صحت کے مسائل اس کے علاوہ ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اسکرین بچے کو زیادہ سے زیادہ لطف اندوزکراتی ہے جس کا متبادل والدین کا پیار نہیں ہو سکتا۔ اس لیے جب بچہ ایک دفعہ اسکرین کا عادی ہوگیا تو وہ سنبھالا نہیں جائے گا۔ لیکن دوسری طرف اسکرین کا مناسب استعمال بھی…