مکتب (سکول) سے انکار کی وجہ تلاش کریں
میں جب کبھی صبح پرائمری حصہ جاتا ہوں تو بہت سے والدین کو دیکھتا ہوتا ہوں جو روتے ہوئے بچوں کو کھنچ کر مکتب لا رہے ہوتے ہیں۔ بچے چلا رہے ہوتے ہیں اور مکتب نہ جانے کی ضد کرتے ہیں لیکن والدین اپنی وراثتی طریقہ کا استعمال کرتے ہوئے آمرانہ انداز سے انہیں مکتب پہنچاتے ہیں۔ وہ مکتب نہ جانے کی وجہ کو تلاش نہیں کرتے۔ اس سے بچے کا دل ٹوٹے گا اور وہ کبھی شوق سے مکتب…