بچوں کو ڈیجیٹل شہریت کی تعلیم دیں
دنیا کی نصف سے زیادہ لوگ ڈیجیٹل شہری ہیں۔ اگر آپ اس تحریری کوا سکرین پر پڑھ رہے ہیں تو آپ بھی اس اعدادو شمار میں شامل ہیں۔ مختصراََ تعریف کیے دیتا ہوں کہ ” وہ شخص جو موبائل استعمال کر سکتا ہے،انٹرنیٹ تک اس کی رسائی ہے تو وہ ڈیجیٹل شہری ہے۔” جس طرح عام زندگی میں ہم ایک ذمہ دار شہری کا مظاہرہ کرتے ہیں بالکل اسی طرح ضروری ہے کہ ہم انٹرنیٹ پر بھی ایک ذمہ دار…