والدین و اساتذہ کے لیے بہترین آغاز
میں پچھلے کوئی دس سال سے اساتذہ کی تربیت کے ساتھ منسلک رہا ہوں اور اس دوران میں مَیں نے ہزاروں اساتذہ کی تربیت کی۔ میں جب بھی اساتذہ کی تر بیت شروع کرتا ہوں توان سےایک سرگرمی ضرور کرواتا ہوں۔ وہ اس جماعت کا تصور کرتے ہیں جس کو وہ آج پڑھا رہے ہیں اور درج ذیل سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔ یہ ایسے سوالات ہیں جو معلم میں ایک شعور سا پیدا کرتے ہیں کہ بچوں کو…