Browsed by
Tag: rishta

بچوں کو خطرناک عادات سے بچائیں

بچوں کو خطرناک عادات سے بچائیں

خطرناک عادتوں سے مراد غلط قسم کی لت(نشہ) وغیرہ ہے۔  بالغ ہوتے بچوں کے ساتھ یہ خطرہ ہر ماحول میں رہتا ہے لیکن ان ممالک میں جہاں پر غربت تشویش ناک حد تک ہو اور والدین مشکل سے گزارہ کر رہے ہوں ،  بُرے معاشی حالات نے انہیں صرف بچوں کا پیٹ بھرنے تک مجبور کر دیا ہو اور بچے تنہا ہو گئے ہوں؛ ایسے بچے بڑی آسانی سے ان عادتوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ویسے بھی جب لوگوں…

Read More Read More

بچے کو عمر کے مطابق ذمہ داریاں دیں

بچے کو عمر کے مطابق ذمہ داریاں دیں

"اگر میرے پاس درخت کاٹنے کے لیے چھے گھنٹے ہوتے تو میں پہلے چار گھنٹے کلھاڑی کو تیز کرنے میں صرف کرتا۔” ابرامہم لنکن یہ قول بہت بامعنی اور طاقت ور ہے۔ یہ انسان کو آنے والے واقعات کے لیے تیار کرتا ہے۔  یہ  انسان کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ آنے والے چھپے حادثات کی پہلے سے تیاری کرے ۔ ایک مشہور نظم ہے جس کامرکزی خیال کچھ یوں ہےکہ ’’ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں”۔ والدین…

Read More Read More

بچے کو بُرے ساتھیوں سے بچائیں

بچے کو بُرے ساتھیوں سے بچائیں

بچے سیکھنے کے لیے اپنے والدین کو کم اور اپنے ساتھیوں (ہم مرتبہ ) کو زیادہ دیکھتے ہیں۔ ساتھیوں کے تعلقات ایک منفرد سیاق و سباق فراہم کرتے ہیں جس میں بچے اہم سماجی وجذباتی مہارتیں سیکھتے ہیں جیسے ہمدردی، تعاون، اور مسئلہ حل کرنے کی حکمت عملی۔ تاہم ہم مرتبہ کے تعلقات سماجی وجذباتی پرورش میں منفی کردار بھی  ادا کر سکتے ہیں۔ اس لیے والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ بچے کے ساتھیوں اور ان کی سرگرمیوں…

Read More Read More

تعلیم کامیابی کی کلید ہے

تعلیم کامیابی کی کلید ہے

تعلیم زندگی میں کامیابی اور تکمیل کے حصول کا کلیدی عنصر ہے۔ بچوں کے لیے ایسے ماحول میں ہونا ضروری ہے جو سیکھنے اور ترقی کے لیے سازگار ہو۔ مکتب کا انتخاب کرتے وقت یہ ضروری ہے کہ ماحول اور اس کے فراہم کردہ تعلیم کے معیار پر غور کیا جائے۔ بدقسمتی سے بعض اداروں میں زہریلے ماحول کے امکانات موجود ہیں اور اس سے آگاہ رہنا اور بچوں کو اس سے بچانا ضروری ہے۔ مکتب کے خراب ماحول کے…

Read More Read More

الزام تراشی و تنقید سے گریز کریں

الزام تراشی و تنقید سے گریز کریں

ایک ریٹائرڈ استاد کسی دعوت میں شریک تھے کہ ایک نوجوان ان کے پاس آیا۔ اپنا تعارف کرایا اور کہا کہ میں آپ کا شاگر د رہا ہوں اور آپ سے اتنا متاثر ہوں کہ میں بھی آپ کی طرح اپنی نسل کی اصلاح کے لیے استاد بنا۔ استاد اس سے پوچھتا ہے کہ میں نے تمہیں کیسے متاثر کیا؟  تو نوجوان نے کہا جناب جب میں تیسری جماعت میں تھا توکسی بچے سے گھڑی چوری ہو گئی اور آپ…

Read More Read More

بچوں کے ساتھ مضبوط رشتہ بنائیں

بچوں کے ساتھ مضبوط رشتہ بنائیں

ایک دفعہ میں اپنے بیٹے کو ساتھ لئے باہر  چہل قدمی کر رہاتھا۔ ایک جاننے والے کا گزر ہوا توکہنے لگا کہ افضل میں جب آپ کو باہر چہل قدمی کرتے دیکھتا ہوں تو آپ کا بچہ بھی آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔  مزید کہنے لگا کہ افضل میں اپنے بچوں کو بالکل بھی نہیں اُٹھاتا۔ کل جب وہ بڑے ہوجائیں اور میرا خیال نہ رکھیں تو کم از کم مجھے افسوس نہ ہوگا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا…

Read More Read More