ذخیرۂ الفاظ بنانے میں مدد کریں
آپ نے یک طرفہ محبت کے بارے میں تو شاید سنا ہو لیکن "یک طرفہ باتیں” آپ کے لیے ایک نیا لفظ ہوسکتا ہے۔ پہلی یک طرفہ باتیں پہلی یک طرفہ محبت سے کہیں زیادہ شیریں، پیاری اور قربت کا احساس دلاتی ہیں۔ جب آپ پہلی دفعہ اپنے بچے کو اُٹھاتے ہیں اور اس سے یک طرفہ اپنی محبت، تکان اور درد شریک کرتے ہیں تویہی جذبات آپ کی آنکھوں میں شکر گزاری کے طور پر تیرتے ہیں۔ بچہ…