بچوں کے ساتھ یادیں بنائیں
چونکہ میرا دو سال کا بیٹا تھا تو پریشان تھا کہ اس کی پرورش کیسے کروں۔ کبھی کبھی غصہ آتا تھا تو مجھے احساس ہونے لگا کہ مجھے اس کا صحیح خیال رکھنا چاہیے اور کچھ تربیت حاصل کر لینی چاہیے۔ اس حوالے سے میں نےصوتی کتابیں سننا شروع کیں۔ میں TEDx کے خیالات شوق سے سنتا ہوں جو سائنسی سے لے کر نفسیاتی نوعیت کی ہو تے ہیں۔ ایک دن TEDx سنتے ہوئے مجھے بچوں کے ساتھ یادیں بنانے…