Browsed by
Year: 2024

بچوں کے لئے گھر میں واضح اصول رکھیں

بچوں کے لئے گھر میں واضح اصول رکھیں

ایک دن ایک والدشکایت لے کر آیا کہ استاد اس کے بیٹے کو جماعت میں بیٹھنے نہیں دے رہا۔ میں نےاستاد سے معاملہ پوچھا تو اس نے بتایا کہ  بچہ جماعت میں نہیں بیٹھتا، پتھر مارتا ہے اور دوسرے بچوں کو بھی پڑھنے نہیں دیتا۔میں نے اس کے والد کو کئی دفعہ بلایا کہ اُسے  جماعت  میں بٹھائے۔ یہ سننے پربچے کا والد کہتا ہے کہ جناب !میں اسے پڑھنے کے لیے تو مکتب  نہیں  بھیج  رہا ، میں تو…

Read More Read More

بچوں کواچھی کتابیں لے کر دیں

بچوں کواچھی کتابیں لے کر دیں

ایک دانا کا قول ہے کہ ” اگر آپ دو دنوں تک  کتاب کا مطالعہ نہیں کرتے اور تیسرے دن جا کر بات کرتےہیں تو آپ کی گفتار میں وہ شیرینی نہیں رہتی جو کتاب پڑھنے کے بعدہوتی ہے۔”  کتاب اور انسان کا تعلق بہت پُرانا ہے یہ اتنا پُرانا ہے جتنا کہ انسان خود – جتنی انسان کی تہذیب پُرانی ہے۔  ہماری زندگی ایسی ہی گزرتی ہے جیسے ہماری عادات ہوتی ہیں۔ لیکن ہماری عادات ہماری سوچ سے بنتی…

Read More Read More