Browsed by
Month: 2023 اکتوبر

بچے کے جذبات کو سمجھنا

بچے کے جذبات کو سمجھنا

آپ اپنے ارد گرد بہت سارے لوگوں اور بچوں کو دیکھتے ہونگے جو بہت جلد غضہ کرتے ہیں۔ کچھ لوگ اُداس سے پھرتے ہیں اور زیادہ بات نہیں کرتے۔ کچھ لوگ سست ہوتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ کچھ لوگ اپنے کاموں کے سلسلے میں بہت زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ یہ لوگوں کے جذباتی مزاج ہیں جن کے مطابق وہ زندگی گزارتے ہیں۔ اس لئے مزاج کا جاننا ہر کسی کے لئے ضروری ہے۔ خاص…

Read More Read More

بچے کے سیکھنے کی صلاحیت کو سمجھنا

بچے کے سیکھنے کی صلاحیت کو سمجھنا

مشہور قول ہے  کہ  "ہر کوئی باصلاحیت ہے۔ لیکن اگر آپ مچھلی کو درخت پر چڑھنے کی صلاحیت سے پرکھتے ہیں، تو وہ ساری زندگی یہ مان کر گزارے گی کہ وہ بےوقوف ہے”۔ سیالکوٹ، پاکستان کاتخلیقی ذہن کا  مالک طالب علم میٹرک کاامتحان دیتا ہے لیکن متعلقہ تعلیمی بورڈ  اس کو بُری طرح سے ناکام قراردیتا ہے اور اس پرناکام انسان کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔ تعلیمی نظام سے ناکامی کا سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد وہ گاڑیوں کا…

Read More Read More

بچوں کے نشوونماکے مراحل کو سمجھنا

بچوں کے نشوونماکے مراحل کو سمجھنا

یہ پشاور کی ایک ٹھٹھرتی  دسمبر کی شام ہے۔  پشاور  کے ایک تنگ بازار  میں اِنسانوں کی آگے بڑھنے کے لیے دھکم  پیل جاری ہے ۔ گلی کے ساتھ ساتھ  دوکانداروں  نے دن بھر ہزاروں  لاکھوں کا  کاروبار کر لیا ہے۔ وہ ابھی بھی نئے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کل سے کچھ اچھا کما کر گھر لوٹیں اور اپنے بچوں پر خرچ کر سکیں۔ گلی کےدرمیان میں یہی انسان دوسرے انسانوں کو دھکیل رہا ہے کہ وہ…

Read More Read More

بچوں کی پرورش کے انداز کا انتخاب کیسے کریں؟

بچوں کی پرورش کے انداز کا انتخاب کیسے کریں؟

میں نے دیکھا ہے  کہ صرف  بچوں کی تربیت کی کوشش کی جاتی ہے۔ ان سے وہ کچھ  کرنے کی امید کی جاتی ہے جو والدین خود نہیں کرتے۔ یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔  تربیت تو والدین کی ہونی ہے۔ بچے تو وہی ہیں جووالدین ہیں۔ جو والدین کریں گے، بولیں وہی بچے کریں گے۔اس لئے والدین کے لئے بہت ضروری ہے کہ وہ خود تربیت یافتہ ہوں۔ وہ اپنے آپ کو اور بچے کو پہچانتے ہوں ۔ اس…

Read More Read More