بچوں کو تناؤ واضطراب سے نمٹنا سکھائیں
مکتب میں ایک طلاق یافتہ والدہ کا بچہ پڑھتا تھا۔ والدہ بہت بُرے حالا ت میں سے زندگی گزار رہی تھی اور مانگ کر گزارہ کر تی تھی۔ مانگ مانگ کر اُس نے بچے کو دہم کلاس تک پہنچایا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ بچے کی گھر میں تلخ کلامی ہوئی اور اُس معمولی سی تلخ کلامی کا یہ اثر ہوا کہ بچے نے خود کُشی کر لی۔ والدہ تنہا جس بیٹے کے سہارے مانگ کر زندگی گزار رہی تھی،…