بچوں کوزندگی کی مہارتیں سکھائیں
یہ ضروری ہے کہ ہم بچوں کو اس کے عمر کے لحاظ سےضروری مہارتیں سکھائیں۔ ایسی مہارتیں جو ہماری عدم موجودگی میں ان کے کام آئیں۔ یہ مہارتیں زندگی کے لحاظ سے کوئی محدود نہیں ہیں لیکن عمرکے کسی خاص حصے میں محدود سی مہارتیں ہوتی ہیں جس کے بارے میں بچہ پہلے سے تربیت یافتہ ہونا چاہیے۔ ہمیں شروع سے ہی کوشش کرنی چاہیے کہ جیسے ہی بچے بڑے ہوتے جائیں ان کے اپنےکاموں کے لیے تربیت دیتے جائیں۔…