بچے کے جذبات کو سمجھنا
آپ اپنے ارد گرد بہت سارے لوگوں اور بچوں کو دیکھتے ہونگے جو بہت جلد غضہ کرتے ہیں۔ کچھ لوگ اُداس سے پھرتے ہیں اور زیادہ بات نہیں کرتے۔ کچھ لوگ سست ہوتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ کچھ لوگ اپنے کاموں کے سلسلے میں بہت زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ یہ لوگوں کے جذباتی مزاج ہیں جن کے مطابق وہ زندگی گزارتے ہیں۔ اس لئے مزاج کا جاننا ہر کسی کے لئے ضروری ہے۔ خاص…