بچوں کے اساتذہ سے مسلسل رابطے میں رہیں
ہر کامیاب طالب علم کے پیچھے ان کے والدین اور اساتذہ کی محنت ہوتی ہے۔ جب والدین اور اساتذہ مل کر بچے کی مدد کرتے ہیں تو ایسے بچے یقیناً کامیاب ہوتے ہیں۔ آپ اردگرد کی بڑی مثالیں دیکھ سکتے ہیں جہاں پر والدین اور اساتذہ کے درمیان ربط نہیں ہوتا اور بچے ضائع ہوجاتے ہیں۔ میں خود ایسے ہی ایک بھائی کو ضائع کر چکا ہوں۔ والدین سمجھتے تھے کہ مکتب پڑھنے جاتا ہے۔ لیکن بعد میں معلوم ہوا…