بچے کے سیکھنے کی صلاحیت کو سمجھنا
مشہور قول ہے کہ "ہر کوئی باصلاحیت ہے۔ لیکن اگر آپ مچھلی کو درخت پر چڑھنے کی صلاحیت سے پرکھتے ہیں، تو وہ ساری زندگی یہ مان کر گزارے گی کہ وہ بےوقوف ہے”۔ سیالکوٹ، پاکستان کاتخلیقی ذہن کا مالک طالب علم میٹرک کاامتحان دیتا ہے لیکن متعلقہ تعلیمی بورڈ اس کو بُری طرح سے ناکام قراردیتا ہے اور اس پرناکام انسان کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔ تعلیمی نظام سے ناکامی کا سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد وہ گاڑیوں کا…