اپنی ذمہ داریاں بچے کو نہ دیں
صبح صبح ساڑھے پانچ بجے کی پہلی گاڑی لی اور مکتب کی طرف روانہ ہوا۔ کوئی نوجوان ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا، دوسری نشست پر پر دو اُستانیاں بیٹھی ہوئی تھیں جو میری طرح اپنے مدرسوں کی طرف جا رہی تھیں۔ ایک کم عمر کا بچہ جو بمشکل نو دس سال کا ہوگا استانی کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ میں یہی سمجھ رہا تھا کہ شاید اس کا فرزند ہے اور ساتھ جا رہا ہے لیکن جب بچے نے…