بچوں کے نشوونماکے مراحل کو سمجھنا
یہ پشاور کی ایک ٹھٹھرتی دسمبر کی شام ہے۔ پشاور کے ایک تنگ بازار میں اِنسانوں کی آگے بڑھنے کے لیے دھکم پیل جاری ہے ۔ گلی کے ساتھ ساتھ دوکانداروں نے دن بھر ہزاروں لاکھوں کا کاروبار کر لیا ہے۔ وہ ابھی بھی نئے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کل سے کچھ اچھا کما کر گھر لوٹیں اور اپنے بچوں پر خرچ کر سکیں۔ گلی کےدرمیان میں یہی انسان دوسرے انسانوں کو دھکیل رہا ہے کہ وہ…