بچوں کو گھریلو تشددسے بچائیں
بچوں کی پرورش، تربیت اور پڑھانا مشکل کام ہیں۔ اس کے لیے بہت زیادہ مہارتیں، مستقل مزاجی اور صبر چاہیے لیکن بد قسمتی سے ترقی پزیر ممالک میں یہ سارے کام ڈنڈے سے لیے جاتے ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب میں مکتب پڑھا کرتا تھا تو مہینے میں ایک دفعہ ہم ڈنڈوں کے بنڈل لے کر جایا کرتے تھے اور پھر انہیں ڈنڈوں سے مار کھایا کرتے تھے۔ بچوں پر گھریلو تشدد بدسلوکی کی ایک شکل ہے…